: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،9اپریل (اعتمادنیوز)سلطان بازار پولیس حدودم میں ایک 48سالہ صفائی کا کام کرنے والی خاتون اونچائی سے گرنے کے بعد فوت ہوگئی۔پولیس کے مطابق یاسو نامی شخص کی48سالہ بیوی کونڈاماں پیشے سے صفائی کام کرنے والی ہے ،اورسلطان
بازارکے دلشادنگر کی مقامی ہے ،تفصیلا ت کے مطابق خاتون 6اپریل کی شام جھاڑو لگا رہی تھی کہ نیچے گر پڑی اور شدید زخموں کی وجہ سے فوت ہوگئی۔اسے فوری طور پر عثمانیہ لیے جایا گیا جہاں دوران علاج منگل رات فوت ہوگئی۔سلطا ن بازار پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔